Loading...
Language: Urdu
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ غزوہ کرتے تو فرماتے:
اَللَّهُمَّ بِكَ أُقَاتِلُ وَبِكَ أُصَاوِلُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
اے اللہ! تو ہی میرا بازو (سہارا) ہے اور تو ہی میرا مددگار ہے، میں تیری ہی مدد سے (دشمن کو) دفع کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے لڑتا ہوں۔
Reference: صحیح (البانی)۔ سلسلۃ الصحیحہ: ۱۰۶۱