Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے ذمہ کسی شخص کا ایک خاص عمر کا اونٹ (قرض) تھا۔ وہ مانگنے آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اسے دے دو...
أَوْفَيْتَنِيْ أَوْفَى اللَّهُ بِكَ
تم نے مجھے (میرا حق) پورا دیا، اللہ تمہیں پورا بدلہ دے۔
Reference: بخاری: ۲۳۰۵