Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ نے عمر بن عبید اللہ کو خط لکھا...
يَا أَيُّهَا النَّاسُ لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ وَسَلُوْا اللَّهَ الْعَافِيَةَ، فَإِذَا لَقِيْتُمُوْهُمْ فَاصْبِرُوْا، وَاعْلَمُوْا أَنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ ظِلَالِ السُّيُوفِ.
اے لوگو! دشمن سے مڈبھیڑ کی تمنا نہ کرو اور اللہ سے عافیت مانگو۔ لیکن جب ان سے سامنا ہو جائے تو صبر کرو اور جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ اے اللہ! کتاب کے نازل کرنے والے، بادلوں کو چلانے والے، اور لشکروں کو شکست دینے والے، انہیں شکست دے اور ہماری مدد فرما۔
Reference: بخاری: ۲۹۶۶