Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما جب بادل کے گرجنے کی آواز سنتے تو باتیں کرنا چھوڑ دیتے اور یہ دعا پڑھتے:
اَللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ، وَمُجْرِيَ السَّحَابِ، وَهَازِمَ الْأَحْزَابِ، اِهْزِمْهُمْ وَانْصُرْنَا عَلَيْهِمْ.
پاک ہے وہ ذات جس کی تعریف کے ساتھ گرج تسبیح کرتی ہے، اور فرشتے اس کے ڈر سے۔
Reference: بخاری: ۲۹۶۶