Loading...
Language: Urdu
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی جمعہ کے دن آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! مویشی ہلاک ہو گئے، اور راستے کٹ گئے (خحکسالی کی وجہ سے)، تو اللہ سے دعا کیجیے۔ آپ ﷺ نے دعا فرمائی:
إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِيْنَ
اے اللہ! ہمیں سیراب کر، اے اللہ! ہمیں سیراب کر، اے اللہ! ہمیں سیراب کر۔
Reference: بخاری: ۴۱۹۷