Loading...
Language: Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے بارش نہ ہونے کی شکایت کی...
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اے اللہ! تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو غنی ہے اور ہم فقیر ہیں، ہم پر بارش نازل فرما اور جو کچھ تو نے نازل کیا اسے ہمارے لیے قوت اور ایک مدت تک (فائدہ اٹھانے) کا ذریعہ بنا۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۵۱۹۵