Loading...
Language: Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ بادل کو دیکھتے...
اَللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُرْسِلَ بِهِ اَللَّهُمَّ سَيْبًا نَافِعًا.
اے اللہ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اس چیز کے شر سے جس کے ساتھ یہ بادل بھیجے گئے۔ اے اللہ! (اسے) نفع بخش بارش (بنا)۔
Reference: صحیح. ابن ماجہ: ۳۸۸۹