Loading...
Language: Urdu
ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ کبھی ہوا چلتی تو نبی کریم ﷺ دو گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتے اور فرماتے:
اَللَّهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِهِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُمِرَتْ بِهِ
اے اللہ! اسے (رحمت کی) ہوائیں بنا، اور اسے (عذاب کی) ہوا نہ بنا۔ اے اللہ! اسے نفع بخش بادل بنا، بنجر (بے فیض) نہ بنا۔
Reference: صحیح (ابن حجر العسقلانی)۔ فتح الباری: ۲/۶۰۴، صحیح (الوادعی)۔ صحیح المسند: ۷۳