Loading...
گرج کے وقت کی دعا
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ جب بادل کی گرج سنتے تو فرماتے:
اللَّهُمَّ صَيِّبًا هَنِيْئًا
پاک ہے وہ ذات جس کی تسبیح کرتی ہے گرج اس کی تعریف کے ساتھ، اور فرشتے اس کے خوف سے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۵۰۹۹