Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص کسی بیمار کی عیادت کے لیے آئے تو کہے:
اَللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ يَنْكَأُ لَكَ عَدُوًّا، أَوْ يَمْشِيْ لَكَ إِلٰى جَنَازَةٍ.
اے اللہ! اپنے بندے کو شفا دے، جو تیرے لیے کسی دشمن کو نقصان پہنچائے گا، یا تیرے لیے کسی جنازے میں چلے گا۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۳۱۰۷