Loading...
Language: Urdu
عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ ارْزُقْنِيْ شَهَادَةً فِيْ سَبِيْلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِيْ فِي بَلَدِ رَسُوْلِكَ (ﷺ).
اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت نصیب فرما، اور میری موت اپنے رسول (ﷺ) کے شہر میں مقدر فرما۔
Reference: بخاری: ۱۸۹۰