Loading...
Language: Urdu
پہلے 3 بار بسم اللہ پڑھیں اور اس کے بعد 7 بار یہ پڑھیں:
أَعُوْذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتَهٖ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ مِنْ وَجَعِي هٰذَا
میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس درد کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۵۸۸