Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنَّكَ قُلْتَ : اُدْعُوْنِيْ أَسْتَجِبْ لَكُمْ، وَإِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ، وَإِنِّيْ أَسْأَلُكَ كَمَا هَدَيْتَنِيْ لِلْإِسْلَامِ أَنْ لَّا تَنْزِعَهُ مِنِّيْ حَتّٰى تَتَوَفَّانِيْ وَأَنَا مُسْلِمٌ
اے اللہ! یقیناً تو نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا۔ اور یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ جس طرح تو نے مجھے اسلام کی ہدایت دی، اسے مجھ سے نہ چھین یہاں تک کہ تو مجھے موت دے اور میں مسلمان ہوں۔
Reference: جید سند (محمد بن عبدالوہاب)۔ الحدیث لابن عبدالوہاب ۳/۱۴۵