Loading...
Language: Urdu
صبح اور شام میں ایک بار کہیں
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ أَصْلِحْ لِي شَأْنِيْ كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِيْ إِلَى نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنٍ
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ وَلاَ تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ
اے زندہ رہنے والے، اے قائم رہنے والے اور سب کو قائم رکھنے والے، میں تیری رحمت کے ذریعے مدد مانگتا ہوں، میرے تمام معاملات درست فرما دے اور مجھے پل بھر کے لیے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کرنا۔ انس (رضی اللہ عنہ) نے کہا، اللہ کے رسول ﷺ نے فاطمہ (رضی اللہ عنہا) سے فرمایا کہ، 'میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ تم یہ دعا صبح اور شام مانگو۔'
Reference: حسن (البانی)۔ سلسلۃ الصحیحہ: ۲۲۷