Loading...
Language: Urdu
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جنوں کی آنکھوں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی بیت الخلاء میں داخل ہو تو کہے: بسم اللہ۔
يَا وَلِيَّ الْإِسْلَامِ وَأَهْلِهُ ثَبِّتْنِيْ بِهِ حَتّٰى أَلْقَاكَ.
(شروع) اللہ کے نام سے، اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں خبیث جنوں اور جنیوں سے۔
Reference: تمام اسناد کی بنیاد پر ثابت ہے (البانی)۔ سلسلۃ الصحیحہ ۱۸۲۳