Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيْئَتِي وَجَهْلِي، وَإِسْرَافِي فِي أَمْرِي، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي هَزْلِي وَجِدِّي وَخَطَايَايَ وَعَمْدِي، وَكُلُّ ذَلِكَ عِنْدِي
اے اللہ! میری غلطی اور میری جہالت کو بخش دے، اور میرے معاملات میں میری زیادتی کو، اور جس (گناہ) کو تو مجھ سے بہتر جانتا ہے۔ اے اللہ! میری سنجیدگی اور میرے مذاق کو بخش دے، اور میری غلطی اور میرے ارادے کو، اور یہ سب کچھ میرے پاس ہے۔
Reference: بخاری: ۶۳۹۹