Loading...
بخشش اور دل کی پاکیزگی کی دعا
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ ذَۢنْبِي وَطَهِّرْ قَلْبِي، وَحَصِّنْ فَرْجِي
اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، اور میرے دل کو پاک کر دے، اور میری شرمگاہ کی حفاظت فرما۔
Reference: صحیح (البانی)۔ مسند احمد: ۲۲۲۶۵