Loading...
Language: Urdu
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:
اَللَّهُ أَكْبَرُ، اَللَّهُ أَكْبَرُ، اَللَّهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ، اَللَّهُ أَكْبَرُ وَأَجَلُّ، اَللَّهُ أَكْبَرُ عَلىَ مَا هَدَانَا
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ اللہ سب سے بڑا ہے اور بہت بلند (عزت والا) ہے، اللہ سب سے بڑا ہے اس پر جس کی اس نے ہمیں ہدایت دی۔
Reference: ارواء الغلیل، البانی: ۳/۱۲۵