Loading...
Language: Urdu
ایک اور روایت میں ہے:
اَللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيْرًا، اَللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيْرًا، اَللَّهُ أَكْبَرُ وَأَجَلُّ، اَللَّهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا۔ اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا۔ اللہ سب سے بڑا ہے اور بہت بلند ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
Reference: [۱] ارواء الغلیل، البانی: ۳/۱۲۶ [۲] بخاری ۹۷۱ [۳] أسئلة وأجوبة في صلاة العیدین صفحہ ۳۱-۳۲