Loading...
عید مبارکباد کی دعا (تقبل اللہ منا ومنکم)
Language: Urdu
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عید کے دن جب ایک دوسرے سے ملتے تو کہتے:
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ
اللہ ہم سے اور آپ سے قبول فرمائے۔
Reference: حسن (ابن حجر العسقلانی)۔ فتح الباری: ۲/۵۱۷