Loading...
Language: Urdu
تین بار کہیں -
رَضِيْتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِيْنًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلاَمِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
میں اللہ کے رب ہونے پر راضی ہوں، اور اسلام کے دین ہونے پر، اور محمد (ﷺ) کے نبی ہونے پر۔
Reference: صحیح لغیرہ (شعیب الارناؤط)۔ تخریج المسند: ۲۳۱۱۲