Loading...
اچھی موت کی دعا
Language: Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:
اے اللہ! میری موت کو ہر شر سے (میرے لیے) راحت بنا دے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۱۵۱۵