Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جسے اللہ سے یا بنی آدم میں سے کسی سے کوئی حاجت ہو تو وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعت نماز پڑھے، پھر اللہ کی حمد و ثنا بیان کرے اور نبی ﷺ پر درود بھیجے، پھر کہے:
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بردبار اور کریم ہے۔ پاک ہے اللہ، عرش عظیم کا رب۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو جہانوں کا رب ہے۔ اے اللہ! میں تجھ سے تیری رحمت کے اسباب، اور تیری مغفرت کے عزائم، اور ہر نیکی سے حصہ، اور ہر گناہ سے سلامتی کا سوال کرتا ہوں۔ میرے لیے کوئی گناہ نہ چھوڑ جسے تو بخش نہ دے، کوئی غم نہ چھوڑ جسے تو دور نہ کر دے، اور کوئی حاجت نہ چھوڑ جس میں تیری رضا ہو مگر اسے پورا کر دے، اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے۔
Reference: سورۃ البقرہ ۲:۲۰۱