Loading...
Language: Urdu
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بیٹھا تھا اور ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا...
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيْعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ إِنِّي أَسْأَلُكَ
اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس لیے کہ تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو بہت احسان کرنے والا ہے، آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، اے جلال اور عزت والے! اے زندہ، اے قائم رہنے والے! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں۔
Reference: صحیح (البانی)۔ نسائی: ۱۳۰۰