Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَّنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْأَحَدُ الصَّمَدُ اَلَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس بات کی گواہی دے کر کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا، اور اس کا کوئی ہمسر نہیں۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۴۹۳