Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿١٢٧﴾ رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ﴿١٢٨﴾
(127) اے ہمارے رب! ہم سے قبول فرما، بیشک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے۔ (128) اے ہمارے رب! اور ہمیں اپنا فرمانبردار بنا لے اور ہماری اولاد میں سے بھی اپنی ایک فرمانبردار امت (پیدا کر)، اور ہمیں ہماری عبادات کے طریقے دکھا اور ہماری توبہ قبول فرما، بیشک تو ہی توبہ قبول کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
Reference: سورۃ البقرہ ۲:۱۲۷-۱۲۸