Loading...
بھول چوک کی معافی کی دعا (ربنا دعا)
Language: Urdu
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا
اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا ہم سے خطا ہو جائے تو ہماری پکڑ نہ فرما۔
Reference: سورۃ البقرہ ۲:۲۸۶