Loading...
بخشش اور رحمت کی دعا (سورہ مومنون)
Language: Urdu
رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے، پس ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔
Reference: سورۃ المؤمنون ۲۳:۱۰۹