Loading...
Language: Urdu
عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے اپنی ذات میں یا اپنے مال میں یا اپنے بھائی میں پسند آئے، تو اس کے لیے برکت کی دعا کرے، کیونکہ نظر بد برحق ہے۔
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ
اللہ کے نام سے، اے اللہ! اس کی گرمی اور اس کی ٹھنڈک اور اس کی تکلیف کو اس سے دور کر دے۔
Reference: سورۃ الحشر ۵۹:۱۰