Loading...
Language: Urdu
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کبھی بھی صبح و شام ان دعاؤں کو ترک نہیں فرماتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ
اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔
Reference: صحیح. ابن ماجہ: ۳۸۷۱