Loading...
Language: Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ لیلۃ القدر کون سی ہے، تو اس میں کیا کہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: کہو:
اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ! بیشک تو بہت معاف کرنے والا ہے، (بڑا) کرم والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، لہذا مجھے معاف فرما دے۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۵۱۳