Loading...
Language: Urdu
ایک آدمی نے کہا: کیا یہ دونوں برابر ہیں؟ فرمایا: ہاں۔
اَللَّهُمَّ طَهِّرْنِيْ مِنَ الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا اَللَّهُمَّ نَقِّنِيْ مِنْهَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اَللَّهُمَّ طَهِّرْنِيْ بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کفر سے اور غربت سے، اور قبر کے عذاب سے۔
Reference: صحیح. النسائی: ۴۰۲