Loading...
Language: Urdu
جب شام ہوتی تو رسول اللہ ﷺ فرماتے:
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ وَمَا أَخْطَأْتُ وَمَا تَعَمَّدْتُ وَمَا عَلِمْتُ وَمَا جَهِلْتُ
اے اللہ! میرے آگے سے اور میرے پیچھے سے، میرے دائیں اور میرے بائیں میری حفاظت فرما، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں اپنے نیچے سے اچانک پکڑا جاؤں (زمین میں دھنسایا جاؤں)۔
Reference: صحیح (ابن القیم)۔ الوابل الصیب: صفحہ ۱۹۹