Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں، اور ہمیں معاف فرما دے، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہمارا مولا ہے، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔
Reference: سورۃ البقرہ ۲:۲۸۶