Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اس کے بعد کہ تو نے ہمیں ہدایت دی، اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما، بیشک تو ہی بہت عطا کرنے والا ہے۔
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۸