Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ ﴿٩﴾
اے ہمارے رب! بیشک تو سب لوگوں کو ایک دن جمع کرنے والا ہے جس میں کوئی شک نہیں، بیشک اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۹