Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
اے ہمارے پروردگار! ہم اس پر ایمان لائے جو تو نے نازل کیا اور ہم نے رسول کی پیروی کی، پس ہمیں گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۵۳