Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے ہمارے رب! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارے معاملات میں ہماری زیادتی کو، اور ہمیں ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافر قوم پر مدد عطا فرما۔
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۱۴۷