Loading...
جہنم سے حفاظت کی دعا (سورہ آل عمران)
Language: Urdu
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَـٰذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿١٩١﴾
اے ہمارے رب! تو نے یہ سب بے مقصد پیدا نہیں کیا، تو پاک ہے، پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۱۹۱