Loading...
Language: Urdu
رَّبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا
اے ہمارے رب! بیشک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کی طرف پکار رہا تھا کہ ’اپنے رب پر ایمان لاؤ‘، تو ہم ایمان لے آئے۔
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۱۹۳