Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ ﴿١٩٤﴾
اے ہمارے رب! اور ہمیں وہ کچھ عطا کر جس کا تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے وعدہ کیا ہے، اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا۔ بیشک تو وعدہ خلافی نہیں کرتا۔
Reference: سورۃ آل عمران ۳:۱۹۴