Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿٨٥﴾ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ﴿٨٦﴾
اے ہمارے رب! ہمیں ظالم قوم کے لیے فتنہ نہ بنا۔ اور ہمیں اپنی رحمت سے کافر قوم سے نجات دے۔
Reference: سورۃ یونس ۱۰: ۸۵-۸۶