Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ ۗ وَمَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِن شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ ﴿٣٨﴾
اے ہمارے رب! بیشک تو جانتا ہے جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں، اور اللہ سے زمین اور آسمان میں کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے۔
Reference: سورۃ ابراہیم ۱۴:۳۸