Loading...
نماز کی پابندی کی دعا (دعائے ابراہیم)
Language: Urdu
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
اے میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سے بھی۔ اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔
Reference: سورۃ ابراہیم ۱۴:۴۰