Loading...
رحمت اور ہدایت کی دعا (سورہ کہف)
Language: Urdu
رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے معاملے میں ہمارے لیے ہدایت (کا سامان) مہیا فرما۔
Reference: سورۃ الکہف ۱۸:۱۰