Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ﴿٦٥﴾ إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا ﴿٦٦﴾
اے ہمارے رب! ہم سے جہنم کا عذاب پھیر دے، بیشک اس کا عذاب چمٹ جانے والا ہے۔ بیشک وہ بہت بری جگہ اور بہت برا ٹھکانہ ہے۔
Reference: سورۃ الفرقان ۲۵:۶۵-۶۶