Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَّحْمَةً وَعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ
اے ہمارے رب! تو نے ہر چیز کو اپنی رحمت اور علم سے گھیر رکھا ہے، پس ان لوگوں کو بخش دے جنہوں نے توبہ کی اور تیرے راستے کی پیروی کی، اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا۔
Reference: سورۃ غافر ۴۰:۷