Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدتَّهُمْ وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿٨﴾ وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ ۚ وَمَن تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿٩﴾
اے ہمارے رب! اور انہیں ہمیشگی کے باغات میں داخل فرما جن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے، اور ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے جو نیک ہوں، بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے۔ اور انہیں برائیوں سے بچا؛ اور جسے تو نے اس دن برائیوں سے بچا لیا تو یقیناً تو نے اس پر رحم فرما دیا۔ اور یہی بڑی کامیابی ہے۔
Reference: سورۃ غافر ۴۰:۸-۹