Loading...
اللہ پر بھروسے کی دعا (سورہ ممتحنہ)
Language: Urdu
رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ﴿٤﴾
اے ہمارے رب! ہم نے تیرے ہی اوپر بھروسہ کیا اور ہم نے تیری ہی طرف رجوع کیا اور (سب کو) تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔
Reference: سورۃ الممتحنہ ۶۰:۴