Loading...
Language: Urdu
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿٥﴾
اے ہمارے رب! ہمیں کافروں کے لیے فتنہ (آزمائش) نہ بنا، اور ہمارے رب! ہمیں بخش دے۔ بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے۔
Reference: سورۃ الممتحنہ ۶۰:۵